تازہ ترین

عبد العز یز خان الخیرآل ٹیچرز ایسوسی ایشن ضلع چترال لوئر کے نائب صدر مقرر

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)صدر آل ٹیچرز ایسوسی ایشن ضلع چترال لوئر نثار آحمد نے اپنے کا بینہ سے مشاورت کے بعد عبد العز یز خان الخیر ایس ایس ٹی جی ایچ ایس کاری کو آل ٹیچرز ایسوسی ایشن ضلع چترال لوئر کا نائب صدر مقرر کیا ہے اورانہیں ہدایت کی گئی ہے کہ وہ آج کے بعد بحثیت نائب صدر اساتذہ کرام کی خدمت کے لئے اپنی بہترین صلاحیتوں کو بروئے کار لاکر ہر فورم پر اپنی جدوجہد کا آعاز کریں اور اس سلسلے میں اے ٹی اے کے دستور اور ملکی قانوں کوملحوظ نظر رکھیں۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔