۔اعلان نماز جنازہ۔۔سجاد احمد کی جسد خاکی پاکستان پہنچا دی گئی۔نماز جنازہ بعد از نماز عصر پولو گراونڈ میں ادا کی جائیگی

اعلان نماز جنازہ

چترال(چترال ایکسپریس)سجاد احمد ولد ضیاء الحق مرحوم سکنہ مولدہ کی
جَسْدِ خاکی دوبئی سے پاکستان پہنچا دی گئی ۔نماز جنازہ آج 11 مئی 2023 جمعرات بعد از نماز عصر پولو گراؤنڈ چترال میں ادا کی جائی گی۔ اللہ تعالیٰ انکی مغفرت فرمائے اور تمام لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ، آمین ثم آمین

سوگوارں

شجاع الحق
طارق ضیاء
بابا فتح الدین
وقار احمد
صلاح الدین صالح
مسرور احمد
فواد مصطفیٰ،سید الابرار

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔