تازہ ترین

ووٹ کے اندراج اور درستگی کیلئے 13 جولائی 2023 حتمی تاریخ مقرر۔

اپنا ووٹ چیک کرنے کیلئے شناختی کارڈ نمبر بغیر(-)دیئے لکھ کر 8300 پر مسیج کریں اگر ضروری تصحیح درکار ہو توالیکشن کمیشن آفس لوئر چترال سے رجوع کریں ۔

چترال (چترال ایکسپریس)ضلعی الیکشن کمشنر لوئرچترال فلک ناز نے ایک پریس ریلیز جاری کیا ہے جس کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ووٹ کے اندراج، منتقلی ،درستگی اور اخراج کیلئے 13 جولائی 2023 کی حتمی تاریخ مقرر کر رکھی ہے ۔

    اس سلسلے میں لوئر چترال کے جملہ عوام کو اطلاع دی جاتی ہے کہ 13 جولائی 2023 سے پہلے اپنے ووٹ کااندراج، منتقلی ، درستگی اور اخراج یقینی بنائیں۔ اپنےووٹ کے متعلق جاننے کیلئے شناختی کارڈ نمبرلکھ کر 8300 پر مسیج کریں اگر کسی قسم کی درستگی کرنی ہوتو مقررہ تاریخ سے پہلے ضلعی الیکشن کمیشن آفس لوئر چترال تشریف لے آئیں۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔