تازہ ترین

اپیل چندہ برائے زیرتعمیر مسجد ابراہیم بلچ بالا چترال لوئر

چترال(چترال ایکسپریس )بلچ بالا میں مسجد ابراہیم کی تعمیر جاری ہے۔۔علاقے میں نمازیوں کے لئے مسجد کی دوری کی وجہ سے مسجد تعمیر ضرورت پڑی جس کے لئے علاقہ مکینوں نے زمین خرید کر تعمیر شروع کردی ہے۔مہنگا ئی کے اس  دورمیں علاقہ مکینوں کے لئے مسجد کی تعمیر میں دشواریوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔اس لئے مخیر حضرات سے مسجد کی تعمیر میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی اپیل کی گئی ہے۔

مخئیر حضرات چندہ وغیرہ اسلامی  بینک چترال کے اکاونٹ نمبر  301502847000001میں جمع کرسکتے ہیں۔اور بصورت میٹیریل سریا،سمینٹ وغیرہ مسجد ابراہیم انتظامیہ بلچ بالا سےبراراست رابطہ کرسکتے ہیں۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔