برہان الدین ،شاکرالدین وجملہ سوگوران کی طرف سے والدہ کی وفات پر تعزیت کرنے والوں کا شکریہ

چترال (چترال ایکسپریس)ہم اپنے اور اپنے خاندان کی طرف سے ان تمام دوست احباب ،رشتہ داروں ،ہمسایوں،سرکاری وغیر سر کاری اداروں کے سربراہان وعہدادران اورسیاسی شخصیات کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں کہ جنہوں ہماری
والدہ محترمہ کی وفات پر ہمیں حوصلہ دینے اورہمارے غم کو بانٹنے کے لئے بنفس نفیس خود تشریف لائے،ٹیلی فون ،ایس ایم ایس،سوشل۔میڈ یا اور ای میل کے دنیابھر سے پیغامات بھیج کر ہمارے غم میں برابر شریک ہوئے۔۔ فردا فرداہر ایک کا شکریہ ادا کرنا ہمارے لئے ممکن نہیں۔۔اس لئے چترال کے آن لائن اخبارات کے زریعے شکریہ ادا کرتے ہیں ۔۔اللہ پاک آپ سب کو اورآپ کے خاندانوں کو اپنے حفظ وامان میں رکھیں۔

سوگواران۔
برہان الدین سکریٹری (اے کے آر ایس پی)
شاکرالدین سپرٹینڈنٹ( ڈی ایچ ڈی سی) چترال
حسام الدین ریٹائرڈ حولدار
شجاع الدین (ITREB( اسلام آباد
تاج الدین پرنسپل (اے کے ای ایس) سکول مردیر چترال
ضیاء الدین منیجر(ایچ بی ایل۔۔ایم ایف بی) HBL وغیرہ وغیرہ۔۔۔ساکنان ریشن اپر چترال۔۔۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔