انتقال پرملال ۔۔محمد لطیف ساکن ہون فیض آباد انتقال کرگئے
چترال(چترال ایکسپریس)انتقال پرملال ۔۔محمد لطیف ساکن ہون فیض آباد انتقال کرگئے۔ان کی نماز جنازہ جمعہ 18 آگست کو بعد نماز عصر 6بجے فیض آباد ہون میں ادا کی جائیگی۔
سوگوران:محمد سلیم(بھائی) پیش امام جامع مسجد فیض آباد ہون،قاری محمد زبیر(بیٹا)،عزیز خان،سیف الاکبر،رحمت آکبر،ظہیر آکبر،شوکت آکبر
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں