شاہ فرید الحق ( سکول ماسٹر ) آف اورغوچ حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے
چترال (چترال ایکسپریس)شاہ فرید الحق ( سکول ماسٹر ) آف اورغوچ حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے. ان کی نماز جنازه پیر مورخہ28آگست کو بعداز نماز عصر اورغوچ میں ادا کی جائیگی مرحوم پاکستان تحریک انصاف کے بانی رکن اور سنیر رہنماوں کے صف میں شامل تھے۔ایک ہفتہ پہلے مرحوم کے والد محترم بھی وفات پاگئے
سوگواراں میں،شاہ اعجاز الحق بیٹا،شاہ یسطورالحق بیٹا،شاہ منصورالحق بیٹا،
حاجی کلان لال بھاٸی،میر حکیم لال بھاٸی،احسان اللہ بھاٸی اورقاری شیخ عطااللہ دامادشامل ہیں۔
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں