چترال کی مختلف مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والوں اور مذہبی علماء کی سیکورٹی فورسز پر حملے کی مزمت
چترال (چترال ایکسپریس)چترال کی لوکل کمیونٹی ، تمام سیاسی جماعتوں کے عہدے دران اور مختلف مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والوں خاص طور پر علماء نے جمعہ کی تقاریر میں دہشتگردوں کی جانب سے چترال میں ہونے والے حالیہ حملے کی بھرپور مزمت کی ہے اور اپنے مسلح افواج کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے۔ مزید اس بات کا اعادہ کیا ہے کہ ہم چترال کے لوگ اپنی افواج کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہے اور کسی کو بھی چترال کا امن و امان خراب کرنے کی اجازت نہیں دے گے۔
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں