ریٹائرڈ حوالدار (ایف آئی یو) عبدالحلیم اف شیخاندہ انتقال کرگئے

چترال (چترال ایکسپریس)عبدالحلیم ولد عبدالغنی سکنہ چھوٹا شیخاندہ حال دروش ریٹائرڈ حوالدار ( ایف آئی یو ) چترال سکاؤٹس انتقال کرگئے وہ گزشتہ کئی مہینوں سے علیل تھے ۔ان کی نماز جنازہ مورخہ 18ستمبربروز پیر  2 بجے کرنل مراد سٹیڈیم دروش میں ادا کی جائے گی.
سوگواران میں حسن اللہ بیٹا،فرید اللہ چترال سکاؤٹس بیٹا،حیات اللہ چترال سکاؤٹس بیٹا،حنیف اللہ بیٹا اورمحمدیحییٰ خان قریشی بھانجا شامل ہے۔۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔