انتقال پرملال ۔ نوید الابرا ر ولد فضل اکبر مرحوم ساکنہ مغلاندہ ( ملازم فارسٹ ڈیپارٹمنٹ ) انتقال کرگئے
چترال (چترال ایکسپریس)نوید الابرا ر ولد فضل اکبر مرحوم ساکنہ مغلاندہ ( ملازم فارسٹ ڈیپارٹمنٹ )حرکت قلب بند ہوجانے کی وجہ سے وفات پاگئے ہیں۔ ان کی نماز جنازہ پیر2اکتوبرکو بعد از نماز مغرب ادا کی جائے گی۔
سوگواران میں ہیڈ ماسٹر سعید لابرار،حشمت یار خان
پروفیسر عبد سمیع،ڈاکٹر ابراھیم،محمّد جواد اسسٹنٹ کمشنر،آصف علی شاہ ڈی ایف او،شاہد جلال پرنسپل، فرداد علی شاہ شامل ہیں۔
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں