تازہ ترین

چترال پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی جاری،آئیس اور ہیروین برآمد

چترال (چترال ایکسپریس)انسپکٹر جنرل آف خیبرپختونخواہ پولیس اختر حیات خان ,ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ محمد علی خان کے خصوصی احکامات اور ڈی۔پی۔او لوئر چترال اکرام اللہ خان کے زیر نگرانی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے ۔

ایس۔ڈی۔پی۔او سرکل سٹی چترال احمد عیسی اور ایس۔ایچ۔او تھانہ سٹی چترال ایس آئی بلبل حسن کی سربراہی میں آئی ایچ سی افضل بیگ نے ملزم رفیق احمد ولد انیس الدین سکنہ جنگ بازار کو مشکوک حالت میں پاکر تلاشی لینے پر اس کے قبضے سے 108 گرام ہیروئن جبکہ آئی ایچ سی ظفر احمد اور ٹیم نے ملزم فرقان ولد ولایت سکنہ فیض آباد ہون کے قبضے سے 109 گرام أئس برآمد کرکے ملزمان کو گرفتار کرکے مزید تفتیش شروع کردی ۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔