تازہ ترین

چترال سٹی پولیس کی کارروائی منشیات فروش ہیروئن اور اسلحہ سمیت گرفتار

چترال(چترال ایکسپریس)لوئر چترال پولیس کا لوئرچترال کو منشیات سے پاک کرنے کا عزم,منشیات فروش ہیروئن اور اسلحہ سمیت گرفتار

انسپکٹر جنرل آف خیبرپختونخواہ پولیس اختر حیات خان ,ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ محمد علی خان کے خصوصی احکامات اور ڈی۔پی۔او لوئر چترال اکرام اللہ خان کے زیر نگرانی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے ۔

ایس۔ڈی۔پی۔او سرکل سٹی چترال احمد عیسی کی سربراہی میں ایس۔ایچ۔او تھانہ سٹی چترال ایس آئی بلبل حسن نے لیڈی کانسٹبلان کے ہمراہ دوران خانہ تلاشی منشیات فروش ملزم نصیراللہ عرف ملنگ ولد اسداللہ سکنہ ریحانکوٹ کے قبضے سے 120 گرام ہیروئن اور ایک عدد غیر قانونی پستول بمعہ تین عدد راونڈز برامد کرکے ملزم کوگرفتار کرلیا۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔