لوئر چترال پولیس کی ماہ اکتوبر کے دوران جرائم پیشہ عناصر اور منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کی پراگرس رپورٹ

چترال (چترال ایکسپریس)لوئر چترال پولیس کی ماہ اکتوبر کے دوران جرائم پیشہ عناصر اور منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کی پراگرس رپورٹ

انسپکٹر جنرل اف پولیس خیبرپختونخوا اختر حیات خان اور ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ محمد علی خان کے ویژن کے مطابق چترال پولیس لوئر ڈی پی او آکرام اللہ خان کی سربراہی میں منشیات اور جرائم سے پاک معاشرہ کے لئے پرعزم ۔۔

ڈی۔پی۔او لوئر چترال اکرام اللہ خان نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ لوئر چترال پولیس کا منشیات فروشوں, غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں اور مجرمان اشتہاری کے گرفتاری کے متعلق گرینڈ آپریشن کا سلسلہ زور شور سے جاری ہے

منشیات فروشوں  اور دیگر جرائم پیشہ عناصر کے لئے ڈسٹرکٹ لوئر چترال میں کوئی جگہ نہیں۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔