محمد کوثرایڈوکیٹ جنرل سیکرٹری مسلم لیگ (ن) چترال تعینات

چترال(چترال ایکسپریس)مسلم لیگ نون چترال لوئر کے رہنما محمد کوثر ایڈوکیٹ کو جنرل سیکرٹری چترال تعینات کیاگیا۔

محمد کوثر ایڈوکیٹ نے اپنی تعیناتی پر صوبائی قائد انجنئر امیرمقام کا شکریہ ادا کیا ہے اور کہا ہے کہ اللہ مجھے اپنےقائدین کے توقعات اور ذمہ داریوں پر پورا اترنے کی ھمت و طاقت عطافرمائے۔۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔