تازہ ترین

ڈی پی اوچترال اکرام اللہ خان کی ہدایات پرمنشیات فروشی سے باز نہ آنے والے افراد کو 3ایم اپی او کے تحت ڈاؤن ڈسٹرکٹ جیل بھیجنا شروع

چترال(چترال ایکسپریس)ڈی پی او اکرام اللہ پی ایس پی چترال لوئیر کی ہدایات کی روشنی میں ، زیر نگرانی ایس ڈی پی او احمد عیسیٰ  سرکل چترال سٹی ایس ایچ او بلبل حسن نے تھانہ سٹی چترال نے منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی جاری رکھتے ہوئےمنشیات فروشی سے باز نہ آنے والے افراد کو 3ایم اپی او کے تحت ڈاؤن ڈسٹرکٹ جیل بھیجنا شروع کیا ہے۔ عبید اللہ عرف ( بیدو) ولد حبیب اللہ سکنہ مستجپاندہ چترال کو حسب ضابطہ تیمرگرہ جیل بھیج دیا گیا۔چترال پولیس کی طرف سے عزم کا اظہار کیا گیا ہے کہ منشیات فروشی سے باز نہ آنے والے افراد کے خلاف بھرپورکاروائی جاری رہے گی۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔