تازہ ترین

گورنرخیبرپختونخواہ حاجی غلام علی نے چترال لوئر میں بینک مکرمہ لمیٹڈ کا افتتاح کردیا۔

چترال(چترال ایکسپریس)سمٹ بینک لمیٹڈ کے نئے نام بینک مکرمہ لمیٹڈکا اطلاق 27نومبر سے ہوگیا۔سمٹ بینک لمیٹڈ(SMBL)نے اپنی شناخت ازسر نوتبدیل کرکے بینک مکرمہ لمیٹڈ(BML)کردی ہے۔نئے نام اورلوگو کا اطلاق27نومبر2023سے تمام پلیٹ فارمز پرہوگا۔چترال لوئر میں ایک مختصر تقریب میں پیر 27نومبر کوگورنرخیبرپختونخواہ حاجی غلام علی نے نئے نام (بینک مکرمہ لمیٹڈ) کا افتتاح کردیا۔اس موقع پر جمعیت علماء اسلام کے رہنما قاری جمال عبدالناصر،خطیب شاہی جامع مسجد چترال خلیق الزمان کاکاخیل,تجاریونین کے عہدہ داران اور چترال کے کاروباری حضرات بھی موجود تھے۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔