تازہ ترین

اختیار ولی کو مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا کا چیف آرگنائزر بننےپر دل کی گہرائیوں سےمبارک باد۔محمد کوثر ایڈوکیٹ

چترال (چترال ایکسپریس)محمد کوثر ایڈوکیٹ جنرل سیکٹری مسلم لیگ ن چترال نےپاکستان مسلم لیگ ن چترال  کی طرف سے ترجمان و ایڈشنل جنرل سیکٹری مسلم لیگ ن خیبرپختونخواہ اختیار ولی لالہ کو مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا کا چیف آرگنائزر بننےپر دل کی گہرائیوں سےمبارک بادپیش کی ہے۔

 ایک اخباری بیان میں  محمد کوثر ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ اختیار ولی نوازشریف کا دیرینہ نظریاتی سپاہی اور وفادار ہونےکی وجہ سے لیگی نوجوانوں سمیت سب کی پسندیدہ اور قابل اعتماد شخصیت ہیں۔قاید نوازشریف اور پارٹی کےلئے اختیار لالہ کے خدمات سنہرے الفاظ سےرقم کئےجاینگے۔انہوں نے کہا کہ  قایدمحترمہ مریم نوازصاحبہ کا شکریہ کہ انہوں نے اپنےٹیم کےلئےبہترین شخصیت کا انتخاب کرکے صوبےبھر کے نوجوانوں کو اپنی قیادت پر اعتماد کو مزید پختہ کردیاہے۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔