چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)شاہی مسجد چترال میں عید الضحیٰ کی نماز صبح 8:00بجے،جامع مسجد شاہی بازار میں 7:30،جامع مسجد ریحانکوٹ میں8:00بجے اورجامع مسجدژانگ بازارمیں8:10 پر ادا کی جائیگی۔