-
یومِ مزدور منانے کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ اپر چترال کی طرف سے بونی میں تقریب اور واک کا اہتمام ۔
اپرچترال (ذاکرمحمدزخمی )سو جاتے ہیں فٹ پاتھ پر اخبار بچھا کر مزدور کبھی نیند کی گولی نہیں کھاتے یکم مئی کو عالمی سطح پر یومِ مزدور کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اس سلسلے میں…
أكمل القراءة »












